a cosa serve levitra 10 mg doc viagra viagra kamagra prezzi levitra dove posso acquistare viagra in contrassegno erboristeria viagra film informatore farmaceutico viagra viagra originale prezzo cosa serve

قومی ٹیم کے سب کھلاڑینیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کھیلنے میں مصروف لیکن محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار! تشویشناک خبر آگئی

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی 20کپ سے دستبردار ہوگئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ محمد حفیظ کو فوڈ پوائزنگ کے باعث پنڈی کرکٹ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ چھوڑنا پڑا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آل راﺅنڈر اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں جہاں ان کے آج بلڈ ٹیسٹ متوقع ہیں۔سابق کپتان نے نیشنل ٹی 20کپ میں سینٹرل پنجاب ٹیم کی نمائندگی کرنی تھی۔

واضح رہے کہ نیوز ی لینڈز کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں

کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے نیشنل کپ کروانے کا فیصلہ کیا تھا جو کہ روالپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *