costo viagra originale doc viagra levitra 10 mg 2 compresse prezzo bayer viagra comprare viagra in farmacia svizzera acquistare viagra farmacia levitra my personal trainer

اب پی ایس ایل میں ڈرافٹنگ نہیں بلکہ آئی پی ایل والا ایسا طریقہ کار اپنائیں گے , رمیز راجہ

اب پی ایس ایل میں ڈرافٹنگ نہیں بلکہ آئی پی ایل والا ایسا طریقہ کار اپنائیں گے , رمیز راجہ

فرنچائز کے ساتھ میٹنگ میں پی سی بی کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے یہ اعلان کیا کہ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن مین ایک اور ٹیم کو پی ایس ایل مین شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جوکہ گلگت بلتستان کی ہوگی۔

مزید انھوں نے کہا کے نئے ٹیم کے آفیشل ماڈل کے لیے کام شروع بہت جلد ہو جائے گا مگر یہ ٹیم آپ کو پی ایس ایل میں آٹھویں سیزن سال 2023 میں نظر آئے گی۔ ٹیم کے نام کا اعلان بھی جلد کر دیا جائے گ

جبکہ ایک اور بہترین چیز رمیز راجہ پی ایس ایل میں جو کرنے جا رہے ہیں وہ پی سی ایل سیزن سیون کی نیلامی ہے. پی ایس ایل میں پہلے جتنے سیزن ہوئے ہیں ان میں کھلاڑیوں کی ڈرادفٹنگ ہوا کرتی تھی.

لیکن اب رمیز راجہ نے اءلان کیا ہے کہ ڈرافٹنگ نہیں نیلامی ہوگی تاکہ بڑے کھلاڑی پی ایس ایل کھیلنے آ سکیں. اب پی ایس ایل میں بھی وہی ہوگا جو آئی پی ایل میں ہوتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *