levitra ricetta ripetibile come usare viagra 100mg levitra vs cialis donne che usano viagra puffo viagra viagra generico controindicazioni viagra meme differenza tra levitra e levitra generico

شادی کے وقت نہ تو پیسے تھے، نہ ہی رہنے کو گھر ۔۔ جانیے کنگ خان اور بیوی کے بارے میں چند ایسی باتیں، جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ویسے تو اداکاروں کی دنیا میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں،
مشکل وقت میں ثابت ہوتا ہے کہ کون اصل دوست ہے۔ دوستی کے ساتھ ساتھ جیون ساتھی بھی زندگی کے سفر میں ان مشکلات کو برداشت کرنے اور ہمت دینے میں مدد کرتا ہے۔

شاہ رخ خان اور اہلیہ گوری خان بالی ووڈ انڈسٹری کا وہ جوڑا ہے جو کہ مشکلات کو جھیل کر آیا ہے، اتار چڑھاؤ برداشت کیے ہیں اور ایک دوسرے کو ہمت اور حوصلہ دیتا رہا ہے۔ بالی ووڈ کی اس جوڑی کا شمار خوش مزاج جوڑوں میں ہوتا ہے۔

شاہ رخ خان اور گور کی پہلی ملاقات بھی کافی منفرد تھی، ان کے دلکش انداز نے گوری کو ان کا گرویدہ بنا دیا تھا۔ شاہ رخ خان اس وقت اپنے ایک دوست کی پارٹی میں شریک ہوئے تھے۔ 1984 میں کنگ خان اس وقت 18 سال کے تھے

جب انہوں نے پہلی بار گوری کو دیکھا تھا۔ گوری اس وقت پارٹی میں دوستوں کے ساتھ ڈانس کر رہی تھیں۔ جبکہ کنگ خان ان سے ساتھ ڈانس کرنا چاہتےتھے، مگر اجازت مانگتے ہوئے شرما رہے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *