levitra bayer bugiardino viagra originale o generico viagra generico 25 mg prezzo acquisto di viagra è meglio viagra cialis o levitra viagra in bustine viagra in 24 ore sexy shop levitra

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیا قومی ریکارڈ قائم، 1100/1100 ، انٹر کی طالبہ قندیل نے پورے نمبر حاصل کرلئے۔ رپورٹ کے مطابق

مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کردیا۔اور اس دفعہ ٹاپ کرنے والی ہونہار طالبہ قندیل پورے پاکستان میں

واحد طالبہ ہیں جس نے پورے پورے نمبر لے کر نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا۔میٹرک کے امتحان میں 70532 طلبہ

طالبات نے حصہ لیا جس میں 68854 کامیاب قرار پائے۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو میں 44415 طلباء و طالبات میں سے 42851 کامیاب قرار پائے۔میٹرک کا نتیجہ مجموعی طور پر 97.82 اور انٹرمیڈیٹ کے 96.48 فیصد رہا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *