viagra come levitra meccanismo d'azione viagra o levitra cual es mejor viagra e cialis on line a cosa serve levitra 10 mg levitra 10 mg non funziona

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (نیوز ڈیسک) جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ سعودی عرب میں

قومی دن کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 23 ستمبر جمعرات کو

سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منایا جائے گا۔ سعودی عرب کے قانونِ محنت کے مطابق ہر سال قومی دن پر سرکاری چھٹی کی جاتی ہے تاہم اس سال یہ دن جمعرات کو آ رہا ہے جب کہ

جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اس بار کے قومی دن پر تین چھٹیاں ہوں گی۔ریاض (نیوز ڈیسک) جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 23 ستمبر جمعرات کو سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منایا جائے گا۔ سعودی عرب کے قانونِ محنت کے مطابق ہر سال قومی دن پر

سرکاری چھٹی کی جاتی ہے تاہم اس سال یہ دن جمعرات کو آ رہا ہے جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اس بار کے قومی دن پر تین چھٹیاں ہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *