levitra orosolubile originale online migliore levitra o cialis video come funziona il viagra viagra confezioni levitra da 5

یہ تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی اور کئی صارفین نے عجوہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ایک صارف نے تو یہ بھی لکھا کہ لوگوں کو چاہئیے کہ وہ یٹیوں کی عزت کرنا شاہد آفریدی سے سیکھیں۔

یہ تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی اور کئی صارفین نے عجوہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ایک صارف نے تو یہ بھی لکھا کہ لوگوں کو چاہئیے کہ وہ یٹیوں کی عزت کرنا شاہد آفریدی سے سیکھیں۔

ان کی ایک نہیں 5 بیٹیاں ہیں ۔۔ بیٹیوں کی عزت کرنا کوئی آفریدی سے سیکھے ! نئی تصویریں دیکھ کر لوگ لالہ کی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکے

شاہد آفریدی کی پانچ بیٹیاں ہیں جن سے وہ بے حد پیار کرتے ہیں اور وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر اپنی بیٹیوں سے محبت کا اظہار بھی کرتے رہتے ہیں۔ شاہد آفریدی اپنی ہر بیٹی کو خصوصی وقت دیتے ہیں اور ان کے ساتھ کرکٹ وغیرہ بھی کھیلتے ہیں۔

حال ہی میں ان کی تیسرے نمبر کی صاحبزادی عجوہ آفریدی کی سالگرہ تھی جسے شاہد آفریدی نے خوبصور انداز میں سلیبریٹ کیا اور ایک پیارا سا کیک بھی کاٹا جس پر تتلی بنی ہوئی تھی۔ اس موقع پر شاہد نے اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈالی اور ساتھ یہ پیغام لکھا کہ

“ عجوہ کو سالگرہ مبارک ہو۔ میری تیسری بیٹی جو میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ آج میں بہت خوشی سے گھر آیا تاکہ تمھاری زندگی کے اس خاص دن پر تمھارے ساتھ وقت گزار سکوں۔ میں اللہ سے تمھاری ہر خوشی کے لئے دعاگو ہوں۔ بابا کی طرف سے بہت سارا پیار۔

عجوہ کی سالگرہ
یہ تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی اور کئی صارفین نے عجوہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ایک صارف نے تو یہ بھی لکھا کہ لوگوں کو چاہئیے کہ وہ یٹیوں کی عزت کرنا شاہد آفریدی سے سیکھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *