kamagra jelly funziona levitra tempo azione levitra esaurito levitra significato viagra a torino acquistare viagra online sicuro forum

’’مولانا طارق جمیل کی دوسری شادی سے متعلق زیر گرد ش خبریں ۔۔۔معروف عالم دین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مولانا طارق جمیل کی دوسری شادی سے متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں ۔

تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل کی دوسرے شادی کے حوالے سے خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ اس حوالے سے مولانا طارق جمیل نے ایک سکرین شاٹ شیئر کیا ہے کہ جس کے اوپر فیک نیوز لکھا تھا ۔

مولانا طارق جمیل کی جانب سے سے شیئر کیے گئے سکرین شاٹ پر لکھا تھا کہ مولانا طارق جمیل کی دوسری بیوی منظر عام پر آ گئی ہے۔معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ میرے متعلق کچھ

چینلز دوسری شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر چلا رہے ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے ۔ عوام کو غلط معلومات سے آگا ہ کیا جارہا ہے ۔ اللہ پاک ان سب کو ہدایت دے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *