dove comprare viagra online forum 2021 levitra formati creare viagra in casa che cosa e il levitra zopranol e viagra viagra del himalaya sgarbi viagra

دنیا کا وہ ملک جہاں کوئی بے نمازی نہیں ہے

دنیا کا وہ ملک جہاں کوئی بے نمازی نہیں ہے

دنیا کا وہ ملک جہاں کوئی بے نمازی نہیں ہے ، جانتے ہیں وہ ملک کون سا ہے ؟ ۔۔۔دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں کوئی بے نمازی نہیں، جان کر آپ بھی سبحان اللہ

کہیں گے ۔پاکستان کے ممتاز عالم دین مولاناطارق جمیل نے ایک مرتبہ اپنے ایک بیان میں فرمایاکہ نبی آخرزمان سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ جب اس دنیا سے

پردہ فرمانے لگے تواپنی امت کوایک نصحیت کی کہ اے میری امت نمازکبھی نہ چھوڑنا ۔کبھی نہ چھوڑنا۔ آج 90فیصدلوگ نمازنہیں

پڑھتے ۔بے نمازی ہیں ۔ ممتاز عالم دین مولاناطارق جمیل صاحب نے کہاکہ جب میں

موریطانیہ گیاتودیکھاکہ وہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں ۔موریطانیہ پاکستان سے بڑااوراس کا 95 فیصدرقبہ صحراپرمشتمل ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *