uso kamagra levitra ricetta bianca viagra generico farmacia prezzo dove trovare viagra senza ricetta kamagra gel italia levitra 10 mg originale ebay levitra

لاہور میں ایک لڑکی اپنے گھر جانے کیلئے رکشے پر سوار ہوئی ، رکشہ ڈرائیور اسے گھر لے جانے کی بجائے زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا اور پھر

لاہور میں ایک لڑکی اپنے گھر جانے کیلئے رکشے پر سوار ہوئی ، رکشہ ڈرائیور اسے گھر لے جانے کی بجائے زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا اور پھر

لاہور میں ایک لڑکی اپنے گھر جانے کیلئے رکشے پر سوار ہوئی ، رکشہ ڈرائیور اسے گھر لے جانے کی بجائے زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا اور پھر۔۔۔ اوکاڑہ میں حوا کی ایک اور بیٹی کی عزت تار تار، لاہور سے گھر جانے والی لڑکی کو

رکشہ ڈائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زی ا د ت ی کا نشانہ بنا ڈالا- تفصیلات کے مطابق لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زی ا د ت ی کا کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے والد نے تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لڑکی نے بیان دیا کہ وہ گھر پہنچنے کے لئے رکشے پر سوار ہوئی،

لیکن رکشہ ڈرائیور گھر پہنچانے کے بجائے ایک زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا، اور وہاں پہلے خود زی ا د ت ی کی، اور پھر اس کے دیگر ساتھی باری باری زی ا د ت ی کا نشانہ بناتے رہے۔ایس ایچ او تھانہ حجرہ نے بتایا کہ لڑکی کے والد کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کرلی ہے،

میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کے ساتھ زی ا د ت ی ثابت ہوگئی ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دی گئیں اور 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *