viagra comprare in italia acquistare viagra in farmacia viagra effetti sulle donne kamagra 100 gold che differenza c'è tra viagra e cialis viagra alternative viagra cialis levitra e spedra

موٹی بیوی کیوں فائدہ مند ہوتی ہے موٹی لڑکی سے شادی کے وہ زبردست فائدے جو ہر کسی کو نہیں معلوم

موٹی بیوی کیوں فائدہ مند ہوتی ہے موٹی لڑکی سے شادی کے وہ زبردست فائدے جو ہر کسی کو نہیں معلوم

محبت شادی کی پہلی شرط ہے اور کہتے ہیں زندگی امتحان ہے اور اس امتحان کا

سب سے مشکل اور لازمی سوال بیوی ہے۔ بیویاں دو قسم کی ہوتی ہیں ۔ایک وہ جو بہت خوبصورت، نرم مزاج، خوش گفتار، معاملہ فہم، صبر و شکراور پیار کرنیوالیاں اور دوسری حقیقی ۔ میاں اور بیوی پچیس سال تک ہنسی خوشی بےغم خوشحال زندگی گذارتے ہیں

پھر ایک دن ان کی شادی ہو جاتی ہے ۔ خوش قسمت ہے وہ شخص جو محنت سے کروڑ پتی ہو اور ذہین ہے وہ خاتون جو ایسا شوہرڈھونڈ لے۔ ذہین بیوی بڑی آسانی سے شوہر کو لکھ پتی بنا دیتی ہے ۔ بشرطیکہ وہ کروڑ پتی ہو. کسی دانا کا قول ہے اور مجھے یہ بتاتے ہوئے ہر گز کوئی عار نہیں کہ وہ دانا میں خود ہی ہوں۔ کہ ننانوے فیصد شوہر بیویوں سے ڈرتے ہیں اور باقی ایک فیصد جھوٹ بولتے ہیں۔

ایک سروے کے مطابق بیویاں شوہروں سے زیادہ عرصہ تک زندہ رہتی ہیں ۔ یقیناً اس کی وجہ یہی رہی ہوگی کہ ا ن کی کوئی بیوی نہیں ہوتی اور موٹی بیویوں کی عمریں خاص طور پر اپنے شوہروں سے لمبی ہوتی ہیں، اور وہ بھی اگر وہ ان کو موٹی کہہ بیٹھیں ۔ آپ نے کبھی سوچا کہ بچوں کی بولی ہمیشہ مادری زبان کیوں کہلاتی ہے حالانکہ ولدیت باپ کے نام سے چل رہی ہوتی ہے ۔

اس کی وجہ بڑی سادہ ہے بھئی جو گھر میں بولے گا اس کی زبان ہی بچے سیکھیں گے نا۔ قانون کے ہاتھ بہت لمبے ہوتے اور بیوی کی زبان۔ سنتے ہیں کہ ایک آدمی پر بیوی سے ہفتہ بھر بات نہ کرنے کا الزام تھا ۔جج صاحب نے پوچھا کہ کیا یہ درست ہے کہ آپ نے ایک ماہ سے اپنی بیوی سے بات نہیں کی۔ وہ دراصل میں قطع کلامی نہیں کرنا چاہتا تھا ۔ ملزم شوہر نے جواب دیا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *