viagra o cialis? viagra nazionale argentina principio attivo viagra in natura tokio hotel viagra video viagra sex

کرس گیل کے گانے’ پنجابی ڈیڈی’ کی ویڈیو ریلیز کردی گئی

کرس گیل کے گانے’ پنجابی ڈیڈی’ کی ویڈیو ریلیز کردی گئی

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے سٹار بلے باز کرس گیل نے اپنے گانے ’پنجابی ڈیڈی‘ کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردی ہے۔

ویسٹ انڈین کرکٹر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر گانے کی ویڈیو جاری ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔ جب کہ ویڈیو میں انہیں پنجابی لباس کرتا، دھوتی اور پگڑی میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرس گیل نے 23 ستمبر کو پنجابی ڈیڈی کی آڈیو جاری کی تھی تاہم اب کرکٹر نے گزشتہ روز اپنے یوٹیوب چینل پر گانے کی ویڈیو بھی ریلیز کردی ہے۔

واضح رہے کہ کرس گیل کے اس گانے کی ویڈیو کو ایک دن میں 53 ہزا

ر یوٹیوب صارفین نے دیکھ لیا ہے۔ گانے کی ویڈیو آپ کو کرس گیل کے آفیشل چینل (Chris Gayle-Universe) پر باآسانی مل جاۓ گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *