kamagra liquido viagra sexy shop farmaco equivalente al levitra crema che sostituisce il viagra esempio ricetta viagra viagra x donna uso kamagra pistoia consumo viagra

عوامی سواری عوام کی پہنچ سے دور۔ موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اتنااضافہ کہ غریب عوام کی چیخیں نکل جائیں گی؟

عوامی سواری عوام کی پہنچ سے دور۔ موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اتنااضافہ کہ غریب عوام کی چیخیں نکل جائیں گی؟

کراچی : ڈالر کی قیمت 170 روپے تک جانے سے اسٹیل بھی مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اب خیال کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں موجود موٹرسائیکل بنانے والی کمپنیاں قیمتوں میں مزید اضافہ کریں گی۔

کیونکہ اپما (ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹرسائیکل اسمبلرز کے مطابق کمپنیاں موٹرسائیکل ڈیلرز کو موٹرسائیکلیں فروخت نہیں کر رہیں۔اے پی ایم اے کے

چیئرپرسن صابر شیخ کے مطابق کمپنیاں یہ چاہتی ہیں کہ ڈالر اور اسٹیل کی قیمتوں کے تناظر میں قیمتیں مزید بڑھا دی جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے خیال کیا جا رہا ہے کہ یونائیٹڈ آٹوموبائلز

اور روڈ پرنس یکم اکتوبر سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بالترتیب 5 ہزار اور 3 ہزار روپے تک اضافہ کرینگی۔انہوں نے بتایا کہ کئی ڈیلروں نے موٹرسائیکلوں کی دستیابی کا پتہ لگانے

کیلئے رابطہ کیا تاہم مارکیٹ میں موٹر سائیکلیں آسانی سے دستیاب نہیں، جس کی ممکنہ وجہ تصور کی جا رہی ہے کہ اگلے ماہ موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *