film viagra nell acquedotto levitra interazioni farmaco generico equivalente levitra kamagra oral jelly 100 mg recensioni gruppo russo viagra viagra mezza pastiglia levitra 10 mg opinioni levitra dose minima

وہ سات لوگ جن کا منہ قبر کے اندر قبلہ کی طرف سے ہٹا دیا جا تا ہے۔

وہ سات لوگ جن کا منہ قبر کے اندر قبلہ کی طرف سے ہٹا دیا جا تا ہے۔

حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا! سات ایسے اشخاص ہیں جنہیں تم ق بر میں دف ن کرو گے تو ان کے رخ قبلہ سے پھیر دیے جائیں گے،

ساتھ ہی فرمایا کہ جاؤ جا کر ق بریں اکھیڑ کر دیکھ لو اگر ایسا نہ پاؤ کہ جیسا میں نے کہا تھا تو کہہ دینا میں نے غلط کہا تھا۔ عرض کی حضورؐ

یہ کون لوگ ہیں جن کے رخ قبلہ سے پھیر دیے جائیں گے؟ حضورؐ نے ارشاد فرمایا! پہلا شارب الخمر یعنی ش راب پینے والا، ش راب پِلانے والا، ش راب بیچنے والا،ش راب خریدنے والا یا ش راب کو منتقل کرنے والا ان سب پر اللہ کے رسولؐ نے ل عنت بھیجی ہے۔

ایک روایت میں آتا ہے ش راب پینے والا ب ت پوجنے والے کی طرح ہے۔ ش رابی جب مرتا ہے۔ اسے م رتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتا اور دوسرا یہ کہ اس کا قبلہ سے رخ پھیر دیا جاتا ہے۔ نمبر دو: انسانوں کی خرید و فروخت کرنے والا، یعنی وہ افراد جو انسانی اعضاء یا مکمل انسان کی خرید و فروخت کرے اس کا رخ بھی م رنے کے بعد قبر میں قبلہ سے پھیر دیا جاتا ہے

نمبر تین جھوٹی گواہی دینے والا۔ نمبر چار سود کھانے والا، سود دینا، سود لینا اور سود لکھنا یہ سب اس میں شامل ہیں۔ سودی لین دین کے گناہ کے 70 درجے ہیں اور سب سے کم درجہ اپنی ماں سے زنا کرنے کے برابر ہے۔

ایسا شخص جو سودی لین دین کرتا ہو موت کے بعد ق بر میں اس کا رخ بھی قبلہ سے پھیر دیا جائے گا۔ نمبر پانچ: کسی کی فوتگی پر نوحے کرنے والی عورت، آنکھوں کا غم

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *