cosa prendere oltre al viagra viagra femminile prezzo vendita levitra effetti del viagra maschile sulle donne viagra acquisti on line levitra da 5 a che eta si puo assumere il viagra levitra e ipertensione

ایک حادثے میں ماں باپ مر گئے اور پھر شوہر بھی۔۔۔ جنرل نگار جوہر کی زندگی کی کہانی جب ان کی بھتیجی نے سنائی تو لوگ بھی افسردہ ہوگئے

ایک حادثے میں ماں باپ مر گئے اور پھر شوہر بھی۔۔۔ جنرل نگار جوہر کی زندگی کی کہانی جب ان کی بھتیجی نے سنائی تو لوگ بھی افسردہ ہوگئے

میں بہت چھوٹی تھی جب میں نے کہیں یہ پڑھا کہ انسان مظبوط تب ہوتا ہے جب اس کے پاس مضبوط ہونے کے علاوہ کوئی اور آپشن ہی نہ ہو۔ پہلے میں اس بات پر توجہ نہیں دی لیکن پھر میں نے بی بی گل کو لمحہ لمحہ اس بات پر پورا اترتے دیکھا۔

میجر جنرل نگار جوہر نہ صور پاکستان کا فخر ہیں بلکہ اپنی ذات میں ایک کہکشاں ہیں۔ حال ہی میں مینٹل ہیلتھ ایکٹیویسٹ خولہ گوہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جنرل نگار جوہر کے ساتھ تصویر اور تفصیلی پوسٹ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ “انھوں نے ایم سی کو ابھی جوائن ہی کیا تھا اور ایک نوجوان اور خوبصورت کپتان بنی تھیں۔

یہ وقت کسی بھی انسان کی زندگی کا حسین ترین موڑ ہوتا ہے لیکن اسی وقت اچانک ان کے ماں باپ اور دو بہن بھائی کار ایکسیڈینٹ میں انتقال کرگئے۔ اور ان کے ساتھ صرف ایک چھوٹا بھائی رہ گیا جس کی دیکھ بھال کی ذمہ داری اب نگار جوہر پر تھی۔“

خولہ نے اپنی انسٹا گرام اکاؤنٹ میں ایک جگہ یہ بتایا کہ جنرل جوہر ان کی تائی امی ہیں۔ خولہ سے ان کا مشفقانہ تعلق خولہ کی باتوں اور تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے۔ خولہ اپنی تائی امی کی زندگی کے سفر کو بیان کرتے ہوئے مذید لکھتی ہیں کہ

“جنرل نگار جوہر کو والدین کے انتقال کا سوگ منانے کا وقت بھی نہیں ملا۔ انھوں نے نہ صرف چھوٹ بھائی کو ماں باپ دونوں بن کر پالا بلکہ اپنی زندگی میں بھی آگے بڑھیں۔ وہ محنتی تھیں اور پھر کامیابیوں پر کامیابیاں حاصل کرتی گئیں۔ وہ جہاں جاتی تھیں اپنے قدم چھوڑ جاتی تھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *