viagra pfizer viagra feminin come va assunto il viagra viagra effect dose minima viagra

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس اجاگر کرنے والی تصویر جاری کی ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے جو تصویر جاری کی ہے اس میں خانہ کعبہ کا عکس مقام ابراہیم پر نمایاں انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سورج کی

کرنیں خانہ کعبہ پر پڑ رہی ہیں، اس کی چمک اور خانہ کعبہ کا عکس صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے ٹوئٹر کے

اکانٹ پر شیئر کی جانے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اسے پذیرائی مل رہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *