eiaculazione precoce e viagra kamagra comprare in italia birra al viagra kamagra ora jelly levitra orosolubile torrinomedica

پاکستان کی بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا؟ انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کی بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا؟ انتہائی افسوسناک خبر

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف مہدی کےبیٹے کا کہنا ہے کہ والد طویل

عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔انھوں نے بتایا کہ والد آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔بیٹے نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ روز

طعبیت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ یا د رہے کہ آصف مہدپھپھڑوں انفیکشن کے باعث نو دن سے آغا خان ہسپتال میں زیرِ علاج تھے

مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *