generic viagra viagra porno video vecchio scopa con viagra caffe viagra viagra cialis e altro levitra funzionamento viagra costo 2018 guy on viagra comming 3 tims

پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف انتقال کرگئےپاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف انتقال کرگئے

پاکستان کے مشہور و معروف کامیڈین عمر شریف انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی طبیعت شدید خراب ہونے کے باعث یہ 2 مرتبہ جرمنی کے ہسپتال میں داخل ہوئے، ایک مرتبہ سانس

میں تکلیف اور بخار ہوگیا تھا جبکہ دوسری مرتبہ ان کو نمونیہ کی شکایت ہوگئی تھی مگر اب عمر شیرف اس دنیا میں نہیں رہے۔

ان کو امریکہ روانہ ہی کیا جا رہا تھا کہ وہ دم توڑ گئے جس کی تصدیق ان کی اہلیہ نے کردی ہے۔ ایئرایمبولینس کا تاخیر سے آنا عمر شریف کی موت کی بڑی وجہ بنا ہے،

لیکن پاکستانی حکومت نے اپنی طرف سے ہر ممکنہ کوشش ان کے لئے کی ہے۔ کل رات ان کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی لیکن اب ان کا انتقال ہوگیا ہے۔

عمر شریف کو الزائمر کی بیماری بھی تھی جس میں انسان یادداشت بھولنے بھی لگتا ہے اور یہ 65 سال سے زائد کی عمر کے لوگوں کو زیادہ ہوتی ہے اور اس کی وجہ خون

میں شکر کا کم بننا بھی ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ 2017 میں یہ سینے کے درد کی وجہ سے ہسپتال بھی گئے تھے۔ ان کو دل کا مرض اور شوگر کا عارضہ بھی تھا اور اب یہ خالقِ حقیقی سے جاملے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *