levitra foglio illustrativo dove comprare il viagra a roma viagra tutti i giorni levitra shop online viagra plus il viagra funziona per le donne consumo viagra in italia invenzione viagra

عمر اکمل نے عجیب ڈیمانڈ کر ڈالی ، ناراض ہو کر امریکہ چلے گئے۔۔

عمر اکمل نے عجیب ڈیمانڈ کر ڈالی ، ناراض ہو کر امریکہ چلے گئے۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار کھلاڑی عمر اکمل پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض ہو کر امریکہ چلے گئے۔ ‏سینٹرل پنجاب سیکنڈ الیون کیلیے 5میچز میں 66 رنز بنانے کے بعد عمر اکمل یہ چاہتے تھے ، کہ انھیں قومی ورلڈ کپ اسکواڈ

  • میں شامل کرلیا جائے, مگر پی سی بی نے صاف انکار کر دیا۔ جس کی وجہ سے عمر اکمل ناراض ہو کر امریکا چلے

    گئے، ذرائع ابلاغ کے مطابق عمر اکمل امریکہ میں جا کر وہاں کرکٹ کھیل سکتے ہیں ، عمر اکمل وہاں کرکٹ کے معاہدے کیلئے جا رہے ہیں۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو واضح پیغام دیا کی بھائی پہلے اپنی فارم اور فٹنس بہتر بنائیں،ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کریں ، تو سلیکٹرز خود منتخب کرنے پر مجبور ہوں گے ، مگر عمر اکمل کو اب کوئی امید نظر نہیں آتی ، عمر اکمل کی کافی عرصے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں انٹری ہوئی تھی ، مگر پہلے سیزن میں خاص

    پرفارمنس کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔ عمر اکمل نے ایک ٹوئیٹ میں یہ اعلان کیا کہ وہ اب امریکہ جا رہے ہیں ، اور شائقین کامیاب دورے کی دعا کریں۔

    Sharing is caring!

    Categories

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *