levitra senza ricetta milano acquisto viagra in farmacia kamagra fast uk betabloccante e viagra chat viagra site:leganord.org + viagra gay boys viagra fuga venosa viagra

اب بلیک ہیڈز ہٹانے کی تکلیف کو بھول جائیں اور جانیئے 5 ایسی چیزیں جو کریں آپ کی جلد نرم اور بلیک ہیڈز ختم!

اب بلیک ہیڈز ہٹانے کی تکلیف کو بھول جائیں اور جانیئے 5 ایسی چیزیں جو کریں آپ کی جلد نرم اور بلیک ہیڈز ختم!

چہرے پر نکھار اور جلد کی خوبصورتی ہر کسی کو اچھی لگتی ہے اور اس کے لئے ہم سب ہی روزانہ مختلف قسم کی ٹپس کا استعمال کرتے رہتے ہیں کچھ خواتین تو روزانہ فیس ماسک اور دیگر فیس پیک لگاتی رہتی ہیں تاکہ ان کی خوبصورتی میں کمی نہ آئے مگر چہرے پر بلیک ہیڈز

اگر ہو جائیں تو آپ کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے بلکل ایسے جیسے اور جب ان کو نکالا جائے تو جلد پر موٹے داغ نما دانے بھی ہو جاتے ہیں جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے اور دراصل بلیک ہیڈز مٹی اور مردہ خلیوں کے جلد کے اندر اکٹھے ہونے کی وجہ سے بنتے ہیں جن کو نکالنے سے آپ کی جلد کی اندر سے صفائی ہوتی ہے۔ آج کے-فوڈ میں جانیئے کیسے آپ بغیر تکلیف کے بلیک ہیڈز کو نکال سکتی ہیں۔

گرین ٹی میں اینٹی ہائیڈریٹڈ کلینرز پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کا بتائے گئے طریقے سے استعمال جلد پر موجود بلیک ہیڈز کو نکال سکتا ہے۔

• ایک چمچ گرین ٹی کی خشک پتیوں کو تھوڑے سے پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں۔
• چہرے پر اس پیسٹ کو دو سے تین منٹ کے لیے لگائیں۔ • اگر چکنی جلد ہے تو 10 منٹ تک اس پیسٹ کو لگائیں۔ یہ سکرب مساموں کو کھولتا ہے ساتھ ہی بلیک ہیڈز کا خاتمہ کرتا ہے۔ • بعد میں نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو لیں۔

مچھلی میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اوروٹامن ای، زنک سمیت پروٹین پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے جلد کی گندگی کو صاف کرنے میں مدد ملتی ہے • مچھلی کو زیادہ سے زیادہ کھائیں۔ • مچھلی کو دھونے کے بعد اس کو ابا ل لیں۔

• ابلے ہوئے پانی میں ایک چمچ خشک دودھ پاؤڈر مکس کریں اور چہرے پر لگائیں۔

شقرقندی میں بیٹاکیروٹن اوروٹامن اے، سی ، ای پائے جاتے ہیں جو جلد کو صاف کرنے کا کام کرتے ہیں۔

کھیرے میں وٹامن کے اور سی بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ جو جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

انار میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ، وٹامن سی، فائبر، پیونیسک اور لیولینک ایسڈ، ایسکوربک، سٹرک، فرکٹوز، سکروز، پیکٹن اور آرگینک ایسڈ پائے جاتے ہیں جو بلیچنگ ایجنٹ کا کام بھی کرتے ہیں اور جلد کو صاف بھی کرتے ہیں۔

پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور لائک کریں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *