kamagra e alcool viagra assuefazione viagra ed ipertensione kamagra uso quanto costa viagra in italia ultime novita' viagra è possibile acquistare viagra online

دانتوں کی صفائی میں مددگار قدرتی نسخے

دانتوں کی صفائی میں مددگار قدرتی نسخے

دانت شخصیت کی نمائندگی کرتے ہیں اور اگر یہ پیلے ہوں تو دوسروں پر آپ کی شخصیت کا بُرا تاثر جاتا ہے اور ان کے پیلے ہونے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ بیماری پیدا

کرنے والے جراثیم منہ میں اپنی افزائش کرتے ہیں اور کھانے کے ساتھ پیٹ میں جا کر ہماری صحت خراب کرتے ہیں۔

اگر آپ بھی دانتوں کو پیلا ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ہر کھانا کھانے کے بعد انگلی کی مدد سے دانت ضرور صاف کریں، پانچوں نمازوں کے لیے وضو کرتے وقت مسواک ضرور استعمال کریں تو آپ کے دانت کبھی بھی خراب نہیں ہوگے۔

دانتوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے کے قدرتی نسخے :

ہلدی کی جڑ کا سفوف ۔۔۔۔۔۔چار چمچ (1)
بیکنگ سوڈا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آٹھ چمچ
کوکونٹ آئل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین چمچ
ان تمام اشیا کو ملا کر رکھ لیں اور تھوڑی سی مقدار ٹوتھ پیسٹ کے طور پر استعمال کریں۔

(2)
میٹھا سوڈا پانچ چائے کے چمچ
پودینے کا تیل پانچ چائے کے چمچ
ویجیٹیبل گلیسرین دو قطرے
نمک ایک چائے کا چمچ

ترکیب
پانچ چائے کے چمچ میٹھا سوڈا پانچ چائے کے چمچ پودینے کا تیل دو قطرے ویجیٹیب گلیسرین اور ایک چائے کا چمچ نمک ان سب کو مکس کر کے ایک بوتل میں مفوظ کر لیں روزانی اس پیسٹ سے دانت صاف کریں دانتوں سے تمام مسائل سے چھٹکارا مل جائے گا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *