composizione chimica del viagra kamagra jelly thailand levitra mal di stomaco viagra generico 100 viagra calis levitra 20 mg levitra prezzo levitra 10 mg orosolubile prezzo viagra nelle macchinette

پیسے ٹرانسفر پر کتنا ٹیکس ؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ انٹربینک فن
ٹرانسفر فیس کا اطلاق ہوگیا ہے، مرکزی بینک نے انٹربینک فنڈ ٹرانسفر کی نئی ہدایات جاری کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے

مطابق بلامعاوضہ انٹر بینک فنڈ ٹرانسفر کی حد 25 ہزار روپے ماہانہ ہوگی، جبکہ 25 ہزار ماہانہ سے زائد رقم کا صف
ر اعشاریہ 1 یا 200 روپے جو بھی کم ہو

بینک معاوضہ وصول کریں گے۔مرکزی بینک کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انٹر بینک فنڈ بلامعاوضہ رقوم منتقلی کی سہولت کووڈ وباء میں دی گئی تھی، اب جبکہ کورونا کی صورتحال بہتر ہوچکی ہے اس لئے فنڈ ٹرانسفر نرخوں پر نظر ثانی کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے فیصلے کے مطابق

ایک ہی بینک کے مختلف اکاؤنٹ میں رقوم منتقلی بلامعاوضہ رہے گی، جبکہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لئے بلا معاوضہ رقوم منتقلی کی سہولت کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *