kamagra oral jelly commenti come comprare viagra online viagra 50 mg pfizer prezzo viagra erboristeria per il viagra serve la prescrizione medica differenza tra levitra 10 mg e levitra 20 mg comparazione viagra cialis levitra

جمعہ کے بعد پڑھنے والی دعائے حاجات ۔جو شخص ہر نماز کے بعد اس دعا کو پڑھے گا خصوصاً جمعہ کی نماز کے بعد

جمعہ کے بعد پڑھنے والی دعائے حاجات ۔جو شخص ہر نماز کے بعد اس دعا کو پڑھے گا خصوصاً جمعہ کی نماز کے بعد

اللہ تعالی ہر خوف کی چیز سے اس کی حفاظت کرے گا اس کے دشمنوں پر اس کی مدد کرے گا اس کو غنی کردے گا اور اس کو ایسی جگہ سے رزق پہنچائے گا جہاں اس کا خیال بھی نہ جائے اس کی زندگی زندگی آسان ہو جائے گی ۔ اللہ تعالی اپنے فضل وکرم سے اس کو عطا

کرے گا ۔وہ الفاظ ہیں ” یا اللہ یا احد یا واحد یا موجود یا جواد یا باسط یا کریم یا وہاب یا غنی یا مغنی یا فتاح یا رزاق یا علیم یا حکیم یا حی یا قیوم یا رحمن یا رحیم “۔ یہ اللہ تعالی کے اتنے خوبصورت صفاتی نام ہے

کہ آپ ان ناموں سے اللہ تعالی کو یاد کر کے دعا کریں گے تو آپ کی دعا کبھی رد نہیں ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *