levitra 50mg prezzo kamagra-100 kamagra viagra viagra peremirie acquistare viagra in farmacia senza ricetta come fare viagra naturale

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دُعا رَد نہیں ہوتی؟ جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو۔

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دُعا رَد نہیں ہوتی؟ جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو۔

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں کی جاتی : رجب کی پہلی رات ، پندرہ شعبان ، جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات، عید الفطر کی رات اور عیدالاضحٰی کی رات ۔ جس نے میرے بعد کسی مسلمان کا دل خوش کیا اس نے مجھے میری ق ب ر انور میں خوش کیا اور جس نے

مجھے خوش کیا اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن خوشی عطا فرمائے گا۔ جس نے کوئی اچھا طریقہ جاری کیا تو اسے نہ صرف اس اچھے کام کا اجر ملے گا بلکہ قیامت تک اس پر عمل کرنے والوں کا اجر بھی ملے گا۔

اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ہے درخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے قول و فعل سے پہچانا جاتا ہے۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے پاس سو رحمتیں ہیں اُس نے اُن میں سے ایک رحمت جن، انس، حیوانات اور حشرات الارض کے درمیان نازل کی ہے جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے پر شفقت و رحم کرتے ہیں، اور اُسی سے وحشی جانور اپنے بچوں سے محبت کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے ننانوے رحمتیں (اپنے پاس) محفوظ رکھی ہیں، جن کے سبب قیامت کے دن وہ اپنے بندوں پر رحم فرمائے گا۔حضرت جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک اعرابی نے (کہیں سے) آکر اپنے اونٹ کو بٹھایا پھر اُسے ٹانگ سے باندھ کر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھنے چلا گیا، جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو اُس نے اپنے اونٹ کے پاس آکر اس کی رسی کو کھولا۔

پھر اُس پر سوار ہو کر دعا کرنے لگا: یا اللہ! تو مجھ پر اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحم فرما اور ہماری رحمت میں کسی اور کو شریک نہ کر۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (یہ سن کر صحابہ سے) فرمایا: تمہارا کیا خیال ہے کہ یہ زیادہ گمراہ ہے یا اُس کا اونٹ؟ کیا تم نے سنا نہیں کہ اُس نے کیا کہا؟ اُنہوں نے عرض کیا: کیوں نہیں (یا رسول اللہ! ہم نے سنا ہے۔)

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (اُس اعرابی سے) فرمایا: تُو نے (اللہ تعالیٰ کی رحمت کو) تنگ کر دیا ہے، اللہ تعالیٰ کی رحمت بڑی وسیع ہے، اللہ تعالیٰ نے کل سو رحمتوں کو تخلیق کیا جن میں سے اللہ تعالیٰ نے ایک رحمت (زمین پر) اُتاری، مخلوقات میں سے جن و انس اور بہائم (درندے) اُسی کی وجہ سے باہم شفقت و مہربانی کرتے ہیں جبکہ ننانوے رحمتیں اُس کے پاس ہیں۔ اب تم کیا کہتے ہو کہ یہ زیادہ گمراہ ہے (جسے رحمتِ الٰہی کی وسعت کا علم نہیں) یا اُس کا اونٹ جو اس کے ماتحت ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *