viagra occhi rossi prendere il viagra a 50 anni kamagra 100 mg oral jelly levitra prezzo in farmacia levitra cosa serve tempi levitra durata effetto del viagra

ربیع الاول کا چاند، جشنِ میلادالنبی ﷺ کب منایا جائیگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیاگیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

ربیع الاول کا چاند، جشنِ میلادالنبی ﷺ کب منایا جائیگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیاگیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

عید میلاد النبیﷺ کی آمد میں کم دن باقی رہ گئے، ربیع الاول کی چاند کی رویت کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس کل طلب، چاند کی پیدائش ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعرات کو ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا؎

اجلاس طلب کر لیا گیا، اجلاس کی صدارت چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے ربیو الاول کے مبارک مہینے کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں عید میلاد النبیﷺ 19

اکتوبر بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے، جبکہ ربیع الاول کا آغاز ممکنہ طور پر 8 اکتوبر سے ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں ربیع الاول کا چاند 7 اکتوبر کو نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ربیع الاول کے

چاند کی پیدائش 6 اکتوبر کو شام 4 بجے کے بعد ہو چکی، اس لیے قوی امکان ہے کہ صفر کا مہینہ 29 ایام کا ہو گا اور 7 اکتوبر کی شام کو ربیع الاول کا چاند نظر آ جائے گا۔ واضح رہے کہ 12 ربیع الاول کو عید میلاد

النبیﷺ کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل دی جاتی ہے، اس روز پورے ملک میں تمام نجی و سرکاری ادارے بند رہتے ہیں، ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ بھرپور جوش و خروش سے منائی جاتی ہے۔دوسری جانب عید میلاد النبیﷺ کی آمد سے قبل وفاقی حکومت نے چاند کی رویت کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے چاند کی جھوٹی گواہی دینے والے شخص کو سخت ترین سزا دینے کا فیصلہ

کیا ہے،اس حوالے سے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تجویز دی گئی کہ چاندکی جھوٹی گواہی پر پانچ سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا دی جائے۔ باقاعدہ قانون سازی کے بعد اس سزا کا اطلاق ہو جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *