kamagra 100 mg pillole i prezzi del viagra viagra spacca in due lambrenedetto viagra naturale nuovi tipi di viagra levitra 5mg prezzo uso del viagra nello sport

کیلے کے چھلکے پھینکیں نہیں کیونکہ اس کے جادوئی فوائد جان کر آپ بھی اس کو سونے کے بھاؤ خریدیں گے اور اس کے چھلکوں کا استعمال یقینی بنالیں گے

کیلے کے چھلکے پھینکیں نہیں کیونکہ اس کے جادوئی فوائد جان کر آپ بھی اس کو سونے کے بھاؤ خریدیں گے اور اس کے چھلکوں کا استعمال یقینی بنالیں گے

کیلا ہماری صحت کے لئے بےحد ضروری ہے کیونکہ اس میں وٹامن بی-6، بی-12، وٹامن سی، آئرن فائبر، میگنیشئیم، پوٹاشئیم اور ایتھائلین پایا جاتا ہے جو کہ ہماری جملہ امراض بیماریوں بلکہ جلد کے لئے بھی بہت مفید ہیں۔ کیلے کھانے کے بعد ہم چھلکوں کو پھینک دیتے ہیں

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کیلے کے چھلکوں میں ہماری خوبصورتی اور صحت کے کتنے اہم راز چھپے ہوئے ہیں۔ایکنی ہوجائے تو کیلے کے چھلکے کو اندر کی طرف سے منہ پر رگڑیں

اس سے آپ ایکنی پر کنٹرول پاسکتے ہیں۔ چہرے پر نشانات پڑ گئے ہیں تو کیلا کھا کر چھلکے کو منہ پر رگڑ لیں نشانات بھی مستقل استعمال سے کنٹرول ہوجائیں گے۔ آنکھوں کے گرد کالے گھیرے آگئے ہیں تو کیلے کے چھلکے کو پیس کر ایلویرا جیل میں ملائیں اور آنکھوں کے گرد لگالیں آپ کی یہ تکلیف بھی بھاگ جائے گی۔

دانتوں پر جمی پیلاہٹ کو ہٹانے کے لئے ہفتے میں دو سے تین مرتبہ کیلے کے چھلکے کو دانتوں پر پانچ سیکنڈ تک رگڑ کر پانی سے دھو لیں آپ کے دانت چمکتے نظر آئیں گے۔ چہرے کے داغ دھبے اور جھریوں پر چھلکے کو رگڑنے سے آپ کی جھریاں کنٹرول میں آسکتی ہیں۔٭

کیلے کے چھلکے میں سٹرک ایسڈ اور جراثیم کش خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ خارش اور الرجی کی جگہ پر مسلنے سے فائدہ دیتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *