holy water viagra e l'acquasanta trama differenze viagra cialis levitra levitra 10 mg paypal viagra acquistare prodotti alternativi al viagra levitra 2 mg vendita levitra generico viagra confezioni

عرق ِگلاب میں گھر کی یہ معمولی چیزملاؤ اور جوان ہو جائو

عرق ِگلاب میں گھر کی یہ معمولی چیزملاؤ اور جوان ہو جائو

موسمی تبدیلی ماحولیاتی آلودگی سورج کی شواؤں اور غیر مناسب کریمز کے استعمال سے چہرے پر جھر یاں پڑ جاتی ہیں اور جلد ڈھیلی ہو کر لٹک جاتی ہے خاص کر آنکھوں کے پاس والی جلد کیونکہ آنکھوں کے پاس کی جلد انتہا ئی نرم و ملائم ہوتی ہے تو جلدی جلدی ڈھیلی اور کالی ہونے لگتی ہے اور اس کا اندازہ انسان کو تب ہوتا ہے جب وہ مسکرا تا ہے مارکیٹ میں بہت سی ایسی کریمز ہیں جو چہرے کے لیے چہرے کو اچھا بنانے کے لیے مانی جاتی ہیں اور لوشن وغیرہ دستیاب ہیں جو چند دن میں جھریوں کو ختم کرنے کا دعوہٰ کرتی نظر آتی ہیں

اور ان کے استعمال سے جھر یاں کافی حد تک ختم بھی ہو جاتی ہیں لیکن ان میں کیمیکلز بہت زیادہ ہو تے ہیں جن کے نقصانات بہت زیادہ ہوتے ہیں جو چہرے کا حشر ہی بگاڑ دیتے ہیں تو اسی لیے آج میں آپ کو بہت ہی آسانی سے بن جانے والی ایک ایسی ریمیڈی بتاؤں گی جس کے استعمال سے آپ کی جلد ٹائٹ بھی ہو گی اور اس سے آپ کی بڑھتی عمر کے آثار کافی حد تک کم ہو جائیں گے اور آ پ کے چہرے کا جو رنگ ہے وہ بھی کافی حد تک

ٹھیک ہو جائے گا ۔ زبردست سی ریمیڈ ی کو بنا نا شروع کر تے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے یہاں پر ایک بات کہنا لازمی سمجھتی ہوں کہ میری باتوں کو اس ریمیڈ ی کو لے کر بہت ہی زیادہ توجہ سے سنیے گا تا کہ اس ریمیڈی کو آپ اچھے سے سمجھ سکیں اور اس ریمیڈ ی پر عمل بھی کر سکیں۔

تو سب سے پہلے آپ نے لینا ہے روز واٹر یعنی عرقِ گلاب کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں جو بھی آپ کے گھر میں موجود ہو عرقِ گلاب نہ صرف آ پ کی جلد کو صاف کر تا ہے بلکہ چہرے پر گلو لا کر آپ کی جلد کو جوان بنا تا ہے ایک کپ آپ نے عرقِ گلاب لینا ہے ۔ اب

آپ نے جو چیز لینی ہے وہ ہے سفید تِل کسی بھی پنسار کی دکان سے یہ آپ کو مل جائیں گے سفید تلوں میں بہت ہی زیادہ مقدار میں اجزاء ہوتے ہیں جو کہ جلد کو ٹائٹ رکھتے ہیں اور چہرے کو جوان رکھتی ہیں۔ تو آپ نے ایک کپ سفید تل عرق گلاب میں ڈالنے ہیں۔

اب اسے ڈھک کر پوری رات کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں صبح جب اٹھیں تو انہیں چھان کر الگ کر دیں جو یہ تل آپ کے بچ جائیں آ پ نے ان میں تھوڑا کچا دودھ شامل کر نا ہے پھر اسے کریم جیسا بنا لینا ہے اور یہ آپ کی کریم تیار ہے اس کریم کو آپ نے روزانہ رات میں اپنی جلد پر لگا نا اور لگا کر مساج کر نا ہے ایک سے دو منٹ مساج کے بعد اسے ایسے ہی چھوڑ دیں کیونکہ یہ جلد میں جذب ہو جائے گی۔

تین دن میں آ پ کا رنگ صاف اور گورا ہو جائے گا
دوستوں سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *