come viagra levitra 50 1/4 di viagra kamagra potenza viagra erboristeria viagra periodo refrattario il viagra puo causare infarto

ہر قسم کی خارش یا دانوں کا ہلدی سے آسان ترین علاج،طریقہ جان لیں

ہر قسم کی خارش یا دانوں کا ہلدی سے آسان ترین علاج،طریقہ جان لیں

گرمیوں کے موسم میں بہت سے لوگوں کو خارش کی
شکایت ہوتی ہے اور ل وگ ا س کو دور کرنے کے لئے طرح طرح کی ادویات اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔ لیکن

آج ہم آپکو اس کا بہت ہی آسان اور زبردست گھریلو نسخہ بتا جارہے ہیں جس سے انشا ءاللہ آپکی

خارش بہت ہی جلد ختم ہوجائے گی۔یہ نسخہ آپ کے گھر میں موجود ایک عام سی چیز سے تیار ہو گا اور آپکی ہر قسم کی خارش کو ختم کردے گا۔اس نسخے کو بنانے کے

لئے ہمیں جو چیزیں چاہیئں وہ یہ ہیں۔آپ نے سب سے پہلے ہلدی لینی ہے اور پانی۔اب آپ نے ہلدی کو پانی میں ڈال کر مکس کرنا ہے اور جس جس جگہ پر خارش ہورہی

ہو وہاں لگا لینا ہے۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں آپکی خارش ختم ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *