levitra ritarda l'eiaculazione recensioni farmacie online viagra berlusconi greta viagra viagra 24 ore ppg cubano viagra farmacia europea viagra grupa viagra costo levitra originale

ٹک ٹاکر عائشہ نے مجھے کیوں گرفتار کروایا؟ ملز ریمبو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ٹک ٹاکر عائشہ نے مجھے کیوں گرفتار کروایا؟ ملز ریمبو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

گریٹر اقبال پارک کیس کے ملزم ریمبو نے کہا وہ بے قصور ہے ۔ ٹک ٹاکر عائشہ نے مجھے پلان کا حصہ نہ بننے پر گرفتار کروایا ہے ۔ عدالت پیشی پر لائے گئے ملزم ریمبو کا کہنا تھا کہ مجھے ایک روز قبل بتایا گیا کہ کیس کی تفتیش میں ایس پی تبدیل

ہوگیا ہے ۔ تھانے پہنچنے پر مجھے اور میری ٹیم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم ریمبو نے انکشاف کیا کہ عائشہ اکرم نے

مجھ سے کہا کہ جتنے بھی ملزم پکڑے گئے ہیں اُن سے فی کس پانچ ، پانچ لاکھ لیں گے ۔ میں نے اسے کہا پیسے کے پیچھے نہ بھاگو اور اپنے کیس کی پیروی کرو میں اس پلان کا حصہ نہیں بنا ۔ عائشہ نے مجھے دھمکی دی تھی کہ جو کہتی ہوں وہ تم نے نہ کیا تو جیل کی ہوا کھلاؤں گی ۔ ملزم نے مزید بتایا کہ میری اور عائشہ کی غیر

اخلاقی تصویر اور ویڈیو ایک سال پرانی ہیں ۔ میں پہلے بھی آگاہ کر چکا ہوں کہ لڑکی کی رضامندی کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا ۔ ہمارے درمیان جو کچھ ہوا اور جو بھی رشتہ تھا باہمی رضا مندی سے تھا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *