kamagra come si usa tranny viagra pornostar viagra viagra del salento vendita di viagra viagra slovenia ricetta viagra prezzi italia

ڈاکٹر بلقیس نے بتایا 50 روپے میں رنگ گورا اور چمکدار بنانے کا فارمولا جو کرے آپ کا رنگ بھی صاف

ڈاکٹر بلقیس نے بتایا 50 روپے میں رنگ گورا اور چمکدار بنانے کا فارمولا جو کرے آپ کا رنگ بھی صاف

تقریبات میں جانے کے لئے خواتین پہلے سے تیاریاں شروع کر دیتی ہیں کیونکہ خوبصورت بھی نظر آنا ہے، چہرہ بھی چمکانا ہے اور گلو بھی چاہیئے، مگر جب جلد بازی میں کسی تقریب میں جانا پڑ جائے تو یوں لگتا ہے جیسے میک اپ بھی اب تو اچھا نہیں لگے گا کیونکہ کلینزنگ یا فیس ماسک بھی نہیں لگایا۔

ایسی صورتحال میں عموماً خواتین پارلر بھی نہیں جاسکتی، کیونکہ وقت کم ہوتا ہے اور مرد حضرات کو کسی بھی تقریب میں جانے کی جلدی لگی ہوئی ہوتی ہے۔

کیا آپ بھی اس مسئلے سے دو چار ہوتی ہیں تو اب مزید نہیں، کیونکہ ڈاکٹر بلقیس نے صرف 50 روپے کی بیوٹی ٹپ بتائی ہے، جوکہ بہت کارآمد ہے اور اس کی چیزیں آپ کے گھر میں بھی موجود ہوں گی۔

٭ ایک چمچ ماش کی دال کو گرم پانی میں بھگو دیں۔٭ بھیگی ہوئی ماش کی دال کو بلینڈر میں ڈالیں، اس میں پسا ہوا باریک ناریل کا پاؤڈر ڈالیں اور ایک چمچ دہی ڈال کر 10 منٹ تک چلائیں کہ کریم نما پیسٹ تیار ہو جائے۔۔

٭ اس کریم کو فیس پیک کی طرح چہرے، ہاتھ اور گردن پر 20 منٹ کے لئے لگائیں اور چھوڑ دیں۔ اس کے بعد چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں .

اس ٹپ میں چونکہ دہی اور ماش کی دال شامل ہے، دونوں چیزیں وٹامن اور آئرن سمیت میگنیشئم کا بھرپور خزانہ ہیں، اور آپس میں یکجان ہو کر یہ رنگت کو فوری نکھارنے کا کام کرتی ہیں۔

ڈاکٹر بلقیس کہتی ہیں کہ: ” لوگوں کو یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ بس جو چیز چہرے پر لگائیں جادو ہو جائے، رنگ صاف ہو جائے تو ایسا بالکل نہیں ہے، بلکہ قدرتی رنگت پر دھول مٹی اور گرد فوری صاف کرنے کا طریقہ ہم آپ کو ٹپس کی صورت میں بتا دیتے ہیں، ایسی کوئی دوائی نہیں ہے جو ایک مرتبہ کے استعمال سے رنگ کو صاف کرسکتی ہے۔’
Sharing is caring!
Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *