chi può prendere il viagra levitra 5 mg costo quanto tempo dura l'effetto del viagra viagra e depressione serve la ricetta medica per il viagra

ڈاکوئوں نے دن دہاڑے پیٹرول پمپ پر حملہ کرکے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کردیا

ڈاکوئوں نے دن دہاڑے پیٹرول پمپ پر حملہ کرکے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کردیا

رحیم یار خان(این این آئی)رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں بدنام زمانہ ڈاکوں کے گینگ نے دن دیہاڑے دو پیٹرول پمپوں پر حملہ کرکے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے ۔پولیس

کے مطابق صادق آباد کے نواحی چوک ماہی میں بدنام زمانہ جرائم پیشہ انڈھڑ گینگ کے تین موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے دو پیٹرول پمپوں پر دن دیہاڑے حملہ کردیا اور فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے منور انڈھڑ غلام نبی

فاروق شریف نذیر سمیت 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے لاشوں اور زخمی کوسول اسپتال صادق آباد شیخ زاید اسپتال رحیم یار خان لیجایا گیا ڈی پی او اسد سرفراز کے مطابق مقتولین

کی جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ پرانی دشمنی تھی ،پولیس کے مطابق تین سال قبل پولیس نے انڈھڑ گینگ کے چھ افراد کو ہلاک کیا تھا ،ڈاکوئوں نے بدلے میں پولیس اہلکار

کوبھی شہید کیا تھا جبکہ مقتولین پر انڈھڑ گینگ کی مخبری کا الزام تھا جس کا ڈاکوں نے بدلہ لیا ہے،جبکہ معاملہ پر وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *