viagra originale online contrassegno viagra femminile prezzo viagra 100 mg effetti collaterali 100mg viagra il viagra e sicuro viagra o maca levitra ritarda eiaculazione le parafarmacie vendono il viagra

یہ 90فیصد لوگ اپنی اس طاقت کے بارے میں نہیں جانتے

یہ 90فیصد لوگ اپنی اس طاقت کے بارے میں نہیں جانتے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارا جسم بہت ہی زبردست او ر انوکھی چیز ہے آج بھی سائنسدانوں کو انسان باڈی سے متعلق بہت سی چیزوں کے بارے میں معلو م نہیں ہے بہت سی چیزوں پر لگاتار ریسرچ چل رہی ہے۔

جیسا کہ سوئمنگ پول میں نہاتے وقت ہماری انگلیوں میں سکڑن کیوں آجاتی ہے۔ اسی طرح کچھ او ر چیزیں بھی آپ کوبتائیں گے جو آپ کو حیران کردیں گی۔ سب سے پہلے ہم بات کریں گے رینکلز ان فنگرز کی۔ آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پانی میں نہاتے وقت ہمارے ہاتھ پاؤں کی انگلیوں پر رینکلز کیوں بن جاتے ہیں۔ ایسا صر ف ہاتھ اور پیر پر کیوں ہوتا ہے باڈی کے کسی اور پارٹ کیوں نہیں ہوتا۔

سائنسدانو ں کو بھی سالوں بعد اس بات کا پتہ چلا کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ مارک چنگیز ی جو کہ نیورو سائنٹسٹ ہیں۔ انہوں نےپتہ لگا یا ایسے ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ہم آسانی سے گیلی اور خشک چیزوں کو پکڑ سکیں اور ہمارا ہاتھ اورپاؤں پھسلنے نہ پائے۔ تو دیکھیے خداکی قدرت کہ چیزوں کو آسانی سے گر پ کرسکیں ۔ اس لیے ہمارے ہاتھوں اور پاؤں پر یہ رینکلز بن جاتی ہیں۔

گوز بمپس ۔ آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ رونگھٹے کھڑا ہونا۔ گوز بمپس کا یہی مطلب ہے۔ ایسا ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جیسا کہ اچانک خوش ہونا یا گھبراہٹ ہونا یا پھر دھماکے دار میوزک سننا یا اچانک ڈر جانا۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ جب آپ اس صورتحال میں ہوتے ہیں تو آپ کے مسلز ٹینس ہونے لگتے ہیں۔ اور آپ کی باڈی میں موجود بال کھڑے ہوجاتےہیں۔

لیکن ہم جانوروں میں اس چیز کو دیکھیں تو وہ ٹھنڈ سے بچنے کےلیے ایسا کرتے ہیں۔ یا پھر کسی خط۔رناک حالت میں جانور اپنے آپ کو بھاری بھرکم دکھانے کے لیے بھی ایسا کرتے ہیں۔ اب بات کرتے ہیں جمائی ۔ ایک شخص عا م طور پر دن میں پانچ سے دس بار جمائی لیتا ہے۔ اور صرف انسان ہی نہیں بلکہ ہر طرح کے جانور بھی جمائی لیتے ہیں۔ سائنسدانوں نے کئی سال کی محنت کے بعد پتہ لگا یا کہ ہم جمائی لیتے کیوں ہیں۔

تو آپ کو بتاتے چلیں کہ جمائی لینے کا بور ہونے یا نیند آنے سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا۔ عام طور پر تاثر یہ ہے کہ یا سستی یا نیند آنے کی صورت میں ہم جمائی لیتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہتے ہیں جمائی لینے سے ہمار ا بلڈ سرک۔لو یشن اچھا ہوتا ہے جب آپ نروس ہوتے ہیں توجمائی آنے سے آپ کا سٹ۔ریس بھی کم ہوجاتا ہے۔ اور یہ بھی پایا گیا آپ کے سامنے بیٹھا گیا شخص جمائی لے رہا ہے تو بہت چا نس۔ز ہیں کہ آپ کو بھی جمائی آنے لگتی ہے۔

اب بات کریں گے کپک۔پاہٹ ۔ جب آپ بہت ٹھنڈے ٹمپریچر پر جاتےہیں ۔ تو آپ کی باڈ ی اپنے آپ سک۔ڑنا شروع ہوجاتی ہےکیا کبھی آ پ نے سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ ایسا ہونا کوئی اتفاق نہیں کیونکہ باڈی کے لیے ایسا ہونا بے حد ضروری ہے۔ جب آپ کی باڈی نارمل باڈی ٹمپر یچر سے نیچے چلی جاتی ہے تب آپ کپ۔ک۔پاہٹ کرتے ہیں۔ جس سے آپ کی باڈی کو گرمی لگتی ہے۔ ایسے باڈی میں موجود کیمیک۔لز کی وجہ سے ہوتا ہے۔

Sharing is Caring!

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *