viagra brasil viagra femminile prezzo dove posso acquistare viagra on line viagra in gomma da masticare dove comprare viagra foglio illustrativo

نبی کریم ﷺ کا بتایا ہوا نسخہ:خون کی کمی ایسے پوری ہوگی جیسے کبھی ہوئی ہی نہیں

نبی کریم ﷺ کا بتایا ہوا نسخہ:خون کی کمی ایسے پوری ہوگی جیسے کبھی ہوئی ہی نہیں

تھوڑی سی کشمش لیں اور اسے ہمارے بتائے طریقے سے استعمال کرلیں اور پھر گالوں کی لالی چیک کریں۔ کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن ، سبزیا سیاہ ہو

سکتی ہے۔ یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہےمگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر اس کا روز استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں ؟ اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔ کشمش ج سے انگور خشک کر کے بنایا جاتا ہے۔ اس کی رنگت گولڈن سبزیا سیاہ ہو سکتی ہے۔

یہ مزید میوہ روز مرہ زندگی کےدوران عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر کشمش کا روزانہ استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں اگر نہیں تو آج آپ کو بتاتے ہیں۔ خون کی کمی دور کرے : کشمش آئرن س ے بھرپور میوہ ہے ، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے ، کشمش کو آسانی سے دلیہ ،دہی یا کسی بھی میٹھی

چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی ب ہ ت ر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کویہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔ کشمش بھی آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جسے آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے

بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔ جسم میں خون کی کمی انسان کو بہت ساری بیماریوں میں مبتلا کردیتی ہے۔ خ ون کی کمی سے چہرےکی خوبصورتی بھی متاژرہوتی ہے۔ خواتین میں یہ مسئلہ عام ہے خصوصا حمل کےدوران خون کی کمی اوربھی

برھ جاتی ہے۔خ۔ون کی کمی کی وجہ سے صحت بھی خراب ہوجاتی ہےڈاکڑکی ادویات اس پریشانی کا پراپرحل نہی ہےاس لیےآج آپ کے ساتھ ایک ایسا نسخہ شیئرکررہی ہوں جس کےزیعے آپ کے جسم میں خون کی کمی بلکل دورہو جائے گی یہ نایاب نسخہ نا ص رف آپ کےجسم میں ریڈ سیلزکو بڑھائےگا

بلکہ آپ کی صخت کو بھی اچھا بنائےگا خون کی کمی کو دور کرنے کا یہ سب سے زیادہ آسان نسخہ ہے صرف دس دن تک آپ یہ نسخہ استعمال کریں پھر اپنے گالوں کی لالی اور سرخی چیک کیجئے گا۔ شمش جسے انگور خشک کرکے بنایا جاتا ہے،اس کی رن گ ت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ روز مرہ زندگی

کے دوران عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں ہے کہ اگر کشمش کا روزانہ استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ امراض سے پاک زندگی کی کنجی قبض سے نجات فائبرسے ب ھ رپ ور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی پایا جاتا ہے

جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ استعمال کرنے والے افراد کا ہاضمہ دگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔ خون کی کمی دور کرتاہے۔کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے، کشمش کو آسانی سے دلیہ، دہی یا ک سی بھی میٹھی چیز میں شامل

کرکے کھایا جاسکتا ہےبلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔کشمش بخار سے بھی تحفظ دیتا ہے کشمش میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن ک ے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔

جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے بھی تحفظ ملتا ہے۔ اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین، وٹامن اے اورکیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔جسمانی توانائی بڑھائے کاربوہائیڈریٹساور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لی ے بھی اچھا ذریعہ ہے۔
Sharing is Caring!

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *