والدین اور بچوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل! طلباء کی بھاری بھرکم بیگوں سے جان چھڑوانے

والدین اور بچوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل! طلباء کی بھاری بھرکم بیگوں سے جان چھڑوانے کی تیاری، اسکول بیگ کے وزن کا تعین کر دیا گیاپشاور(نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخواہ حکومت نے بچوں کے سکول بیگ کے وزن سے متعلق قانون تیار کرلیا ، جس کے تحت نرسری جماعت کے بچوں کے سکول بیگ کا وزن ڈیڑھ کلو ،پہلی جماعت 2.4 کلو،دوسری سے پانچویں جماعت5.3 کلو،چھٹی سے دسویں جماعت 5.4 کلووزن مقرر کیا گیا ہے ،سکول بیگزایکٹ پاکستان کی

تاریخ کا پہلا قانون ہوگا، خلاف ورزی کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے بچوں کے سکول بیگ کے وزن سے متعلق قانون تیار کرلیا ہے، سکول بیگ کے وزن سے متعلق قانون ”دی خیبرپختونخواہ سکول بیگزلیمیٹیشن آف ویٹ ایکٹ 2020“ کہلائے گا۔ قانونی مسودے کی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ نرسری جماعت کے بچوں کے سکول بیگ کا وزن ڈیڑھ کلو رکھنے کی تجویز ہے۔پہلی جماعت کے بچوں کے سکول بیگ کا وزن 2.4 کلو،دوسری سے پانچویں جماعت تک کے بچوں کے سکول بیگ کا وزن5.3 کلوگرام رکھنے کی تجویز ہے۔اسی طرح چھٹی سے دسویں جماعت تک کے بچوں کے سکول بیگ کا وزن 5.4 کلو سے ساڑھے6 تک ہوگا۔ گیارہویں اور بارہویں کے طلباء کیلئے سکول بیگ کا وزن 7 کلو گرام رکھنے کی تجویز ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سکول بیگزایکٹ پاکستان کی تاریخ کا پہلا قانون ہوگا۔قانون مسودے میں خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کیخلاف جرمانہ بھی تجویز کیا گیا ہے، جس کے تحت خلاف ورزی کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کو 2لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔قانون کی خلاف ورزی نہ روکنے پر سرکاری حکام کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔ یاد رہے خیبرپختونخواہ حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کے نصاب اور من مانے مضامین اور نوٹ بکس کے باعث بیگز کا وزن اس قدر زیارہ ہوتا ہے کہ بچوں کو اٹھانا مشکل ہوجاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort