یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا
وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا 60 روپے تھیلا، گھی 10 روپے کلو اور چینی 9 روپے فی کلو مہنگی کرنے کی تجویز دی ہے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر2020ء) حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلیٹی اسٹورزپر قیمت بڑھانے کی سمری تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صنعت و تجارت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھانے کی سمری تیار کرلی ہے۔ وزارت صنعت و تجارت سمری وفاقی کابینہ کو منظوری کے لیے بھیجیے گی۔ سمری میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت صنعت و تجارت کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں چینی کی قیمت 9 روپے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس وقت یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت 68 روپے ہے جبکہ 9 روپے اضافے کے بعد چینی کی قیمت 77 روپے کیے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ آٹے کا بیس کلو تھیلا60 روپے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے، آٹے کا20 کلو تھیلا اضافے کے بعد 860 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے فروخت ہو رہا ہے۔ وزارت صنعت و تجارت نے گھی کی قیمت میں بھی 10 روپے اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے، گھی 170 روپے سے بڑھا کر 180 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ قیمتیں یوٹیلیٹی سٹورز پردستیاب اشیائے خورونوش کے لیے تیار کی گئی ہیں۔

مارکیٹ میں چینی کی قیمت 115 روپے کلو تک پہنچ چکی ہے ، جبکہ گھی مارکیٹ میں 200 سے 250 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ پنجاب میں آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 1200 سے 1250 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ وفاقی حکومت اشیائے خورونوش کی قیمتیں قابو کرنے کے لیے کوششیں کررہی ہے۔ جبکہ گندم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب بھر میں آٹے کا بحران پیدا ہو چکا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort