پاکستانیوں کی جیبوں پر10 ارب کا ڈاکہ! بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ

پاکستانیوں کی جیبوں پر10 ارب کا ڈاکہ! بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے کہاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیاہے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا،نیپرا نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق رواں ماہ صارفین کے بلوں پر

ہوگا، صارفین پر 10 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔ قیمتوں میں اضافے کااطلاق لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی 2020 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔دوسری جانب خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) کے بورڈ آف اپروولز (بی او اے) کے اجلاس میں باقاعدہ طور پر تین نئے خصوصی اقتصادی زونز کی منظوری دے دی گئی، جس کے بعد ملک میں ان ایس ای زیز کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی۔ مذکورہ اجلاس کی سربراہی وزیراعظم عمران خان ن کی جس کے حوالے سے جاری ہونے والے باضابطہ اعلان کے مطابق یہ نئے زونز اسلام آباد میں نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک، پنجاب میں جے ڈبلیو-ایس ای زی چائنا-پاکستان ایس ای زی رائیونڈ اور سندھ میں دھابیجی ایس ای زی ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بورڈ آف اپرو ولز کا چھٹا اجلاس تھا جس میں تمام وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ اس اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین عاطف بخاری اور متعلقہ وفاقی اور صوبائی افسران نے شرکت کی۔ مزید یہ کہ اس اجلاس کے دوران ڈیولپرز، شریک ڈیولپرز اور زونز انٹرپرایزز کے لیے خصوصی اقتصادی زونز میں موجود متعدد مراعات سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایس ای زی زون میں انٹرپرائز کے داخلے اور پلاٹس کی فروخت کے قواعد 2020 پر مشاورت کو ایک ماہ میں مکمل کر کے آئندہ اجلاس میں تجاویز پیش کی جائیں گی۔ اجلاس کے دوران اپروولز کمیٹی میں شامل کرنے کے لیے نجی شعبے سے دو اراکین کے انتخاب اور خصوصی اقتصادی زونز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل میں نجی شعبے سے دو ارکان کے تقرر کی تجویز بھی منظور کی گئی۔ وزیراعظم کی جانب سے متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ وہ ایس ای زیز میں گیس بجلی اور

اس جیسی دوسری سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دیں۔ اجلاس میں انہوں نے ہدایت کی کہ خصوصی اقتصادی زون میں مطلوبہ سہولیات کی دستیابی کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر ایک رپورٹ پیش کی جائے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ رشکئی اکنامک زون کے افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان صنعتی دور میں داخل ہوچکا ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اس کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort