سڈنی سے کال تھی بولی…امی روزہ تو تکلیف کو برداشت کرنے

سڈنی سے کال تھی بولی…امی روزہ تو تکلیف کو برداشت کرنے کا نام ھے..موسم کی شدت,کچھ پینے کی خواھش,طویل دن,افطار کا بے چینی سے انتظار..
میں سنتی ھوں کراچی میں شدید حبس اور گرمی ھے,پندرہ گھنٹے کا روزہ ھے,لوڈ شیڈنگ ھے,پھلوں کے نرخ قوت خرید سے بڑھ گئے,پانی کی قلت ھے,سورج سوا نیزے پر جھلسا رھا ھے…آپ لوگ کس کس طرح “محسوس”کرتے ھونگے روزے کو!!

!!!
آپ سب کا روزہ تو سچ مچ روزہ ھوگا کیونکہ روزہ تو نام ھی احساس کا ھے..ھم پانچ بجے روزہ رکھتے ھیں ,شام کو پانچ بجے افطار,انتہائ ٹھنڈے دن.یہاں صبح کے بعد دوپہر,سہ پہر,شام کچھ نھی ھوتے,بس دن کے بعد اک طویل رات…آپ کے پاس تو اک دن کے بھی کتنے حصہ ھیں کتنا خوش نصیب ھیں آپ سب
دعا کریں ھمیں بھی کچھ اجر مل جائے..یہاں نہ لوڈ شیڈنگ,نہ نرخ کا جھگڑا,نہ کچھ قوت خرید سے باھر..مگر مزہ تو اس جینے میں ھے جہاں کشمکش ھو..دعا کریں اگلا رمضان پاکستان میں ھو…میں سوچنے لگی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابی نے فرمایا تھا کتنا اچھا ھوگا وہ وقت جب ھم خوش حال ھونگے پھر خوب عبادت میں دل لگے گا..آپ نے فرمایا تھا یہ دور اس دور سے بھتر ھے…حقیقت یہی ھے نعمتوں کی قدر چھن جانے کے بعد ھوتی ھے..جہاں موسم بھی ٹھنڈا وسائل زندگی بھی ھر طرح میسر وہ ھم پر رشک کررھے ھیں کہ سخت گرمی,لمبا روزہ,آگ برساتا سورج تقوی کی آبیاری کا ذریعہ ھے..روزہ محسوس ھی تب ھوتا ھے جب روزہ”لگتا”ھے..

یہ موسم اگر ھم شکوے شکایتوں کے بجائے اپنے ھر آزمائش کو رحمت سمجھتے ھوئے گزاریں تو شائد لعلکم تتقون کا کچھ فھم حاصل کرسکیں..
کیا مشکل ھے باقی چھبیس دن بھی موسم کا گلہ,لوڈشیڈنگ کا نوحہ کرتے,صحت کے مسائل اور پھلوں کی قیمتوں کی بحثوں میں گزر جائیں گے..
فون بند کرکے سوچا لوگ ھم پر رشک کررھے ھیں کہ ھم تقوی کے موسم میں خوب کاشت کررھے ھیں آزمائشوں کی مٹی سے قلب میں پرھیزگاری اور برداشت کی فصل کو..مگر ھم شکوے سے نکلیں تو شکر کی طرف آئیں کیونکہ لعلکم تتقون کے بعد آیت میں لعلکم تشکرون ھی بتایا گیا ھے روزے کا مقصد….

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort