پاکستانیوں کے لیے سرپرائز : مشہور آن لائن ٹرانسپورٹ سروس کو بند کر دیا گیا

پاکستانیوں کے لیے سرپرائز : مشہور آن لائن ٹرانسپورٹ سروس کو بند کر دیا گیا
کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان میں ٹرانسپورٹ کی نجی سروس ‘ایئرلفٹ نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 31 دسمبر 2020 تک سروس معطل رکھنے کے فیصلے کا اعلان کرلیا ہے۔صارفین کو ارسال کئی گئی ای میلز میں ایئرلفٹ سروس نے کہا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کررہی ہے

اس لیے ہم نے 31 دسمبر 2020 تک اپنی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیان کے مطابق آٓن لائن بس سروس کی جانب سے یہ فیصلہ صارفین کی صحت اور حفاظت کے اولین عزم کو برقرار رکھتے ہوئے کیا گیا۔ایئر لفٹ نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ ریکارڈ ہورہا ہے، بسز اور وینز میں اس کے پھیلائو کو روکنا ممکن نہیں۔بیان میں کہا گیا کہ حالات کو دیکھتے ہوئے یکم جنوری، 2021 کو مذکورہ فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا۔ایئرلفٹ سروس کا کہنا ہے کہ ہم صارفین کو سروس فراہم کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔خیال رہے کہ 18 مارچ کو رائیڈ شیئرنگ سروس نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں ابتدائی طور پر 19 مارچ سے لے کر 6 اپریل تک ملک میں سروس معطل کرنے کا اعلان کیا
تھا۔تاہم 6 اپریل کے بعد بھی ایئرلفٹ کی سروس بحال نہیں ہوئی تھی اور جون میں جاری کردہ بیان میں بس سروس نے کہا تھا کہ کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی شرح کے صارفین
کے لیے خدشات موجود ہیں لہذا صورتحال میں بہتری ہونے تک سروس معطل رہے گی۔یاد رہے کہ

جون کے آغاز میں حکومت سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ اور سفری سہولیات کی دیگر سروسز بحال کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ایئرلفٹ نے اپنی سروسز بحال نہیں کی تھیں جبکہ دیگر آن لائن سروسز جیسا کہ کریم، اوبر وغیرہ ایس او پیز کے ساتھ خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔جس کے بعد 11 اگست کو ایئر لفٹ نے اعلان کیا تھا کہ کورونا وائرس کے خطرات کی وجہ سے اگست اور ستمبر میں ان کی خدمات معطل رہیں گی۔صارفین کو ارسال کردہ ای میل میں کہا گیا تھا کہ کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کے باوجود اس کا خطرہ موجود ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort