ملک کے وہ 5 مشہور ٹک ٹاکرز کون ہیں جنہیں ٹک ٹاک بند ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کی عوام میں ٹک ٹاک کا جنون سوار تھا، ناصرف نوجوان نسل بلکہ ہر عمر کے افراد ہی یہ ایپلیکیشن استعمال کر رہے تھے تاہم پاکستان کی حکومت نے اس ایپ کو ملک میں بین کردیا ہے۔ ملک میں ایپ کے بند ہونے کے بعد

مشہور و معروف ٹک ٹاکرز کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے، کیوں کہ انہیں مختلف پروڈکٹس کے برانڈز اپنی اشیا کی تشہیر کے لاکھوں روپے دیتے تھے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کون سے ٹک ٹاکر کو کتنے پیسوں کا 1) عثمان عاصم ہوا۔عثمان عاصم آغاز میں اپنے دوستوں کو ویڈیوز بنانے کا مشورہ دیتے تھے لیکن بعدازاں انہوں نے دوستوں کے اسرار پر خود ہی ویڈیوز بنانا شروع کردیں۔ عثمان ایک اسپانسر ویڈیو کے 4 لاکھ روپے یا اس سے زیادہ وصول کرتے تھے۔2) اریقہ حقاریقہ حق پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر ہیں، انھیں بے شمار لوگوں نے بہت زیادہ میک اپ کرنے کے بعد تنقید کا نشانہ بھی بنایا، اریقہ کے ٹک ٹاک پر 6 ملین سے زائد فالوورز تھے، اریقہ کسی بھی اسپانسرڈ ویڈیو یا کسی برانڈ کی تشہیر کے 6 سے 8 لاکھ روپے لیتی تھیں۔3کنول آفتاب کو بہت تھوڑے عرصہ میں شہرت حاصل ہوئی، ان کے ٹک ٹاک پر 6 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔ کنول ہر اسپانسرڈ ویڈیو کے 4 لاکھ جب کہ ماڈلنگ شوٹ کے 3 لاکھ روپے وصول کیا کرتی تھیں۔ کنول آفتاب4) جنت جنت مرزا پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسان ہیں، ان کے 10 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں جبکہ انسٹاگرام پر بھی ان کے 1 ملین فالوورز ہیں۔ یہ ماڈلنگ کے 10 لاکھ روپے سے زیادہ وصول کرتی ہیں۔5) ذوالقرنينذوالقرنين کا شمار بھی نامور ٹک ٹاکرز کی فہرست میں شامل ہے، ان کی بہترین اداکاری صلاحیتیں ان کی شہرت کی وجہ بنی۔ ان کے 8 ملین سے زائد فالوورز تھے جب کہ یہ ہر اسپانسرڈ ویڈیو کے لیے 5 سے 8 لاکھ اور ایک منٹ کی ماڈلنگ کے لیے 10 لاکھ روپے لیتے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort