سرکاری ملازمین کے لیے بُری خبر: سرکاری نوکری کے لیے نئی بھرتیوں اور تقرر

سرکاری ملازمین کے لیے بُری خبر: سرکاری نوکری کے لیے نئی بھرتیوں اور تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی ، مگر کب تک؟ جانیے لاہور (ویب ڈیسک) سی اے اے کی دو حصوں میں تقسیم تک سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ہر قسم کی نئی بھرتیوں، تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی۔وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق ڈی جی سی اے اے کی مستقل تعیناتی اور سول ایوی ایشن کے

شعبہ سروسز اور ریگولیٹری کے الگ ہونے تک بھرتیوں، تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی رہے گی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کیلئے قانونی مسودے کی تیاری میں چھ ماہ لگ سکتے ہیں، اس وقت تک ہر قسم کے انٹرویو، بھرتی، ٹرانسفر و پوسٹنگ پر پابندی رہے گی جبکہ لازمی اور ضرورت کے تحت کی جانے والی بھرتی کی منظوری وزیر ہوابازی کے آفس سے لی جائے گی، ریگولر ڈی جی سی اے اے کی تعیناتی تک پروموشن اور پہلے سے ایڈورٹائزکردہ آسامیوں پر بھرتیاں بھی روک دی گئی ہیں۔ دوسری جانب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی، ٹریول ایڈوائزی کے مطابق تمام ائیر لائنز کے عملے کو کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ حاصل ہو گیا، کیٹگری اے کے بعد کیٹیگری بی میں شامل ممالک سے آنے والے جہازوں کے کریو پر سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی شرط ختم کردی گئی تاہم کیٹیگری بی میں شامل ممالک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم ہے۔ ریگولر ڈی جی سی اے اے کی تعیناتی تک پروموشن اور پہلے سے ایڈورٹائزکردہ آسامیوں پر بھرتیاں بھی روک دی گئی ہیں۔ دوسری جانب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی، ٹریول ایڈوائزی کے مطابق تمام ائیر لائنز کے عملے کو کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ حاصل ہو گیا، کیٹگری اے کے بعد کیٹیگری بی میں شامل ممالک سے آنے والے جہازوں کے کریو پر سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی شرط ختم کردی گئی تاہم کیٹیگری بی میں شامل ممالک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort