بریکنگ نیوز: اس بار موسم سرما کی چھٹیاں ہونگی یا نہیں ؟؟؟ اشارہ دے دیا گیا

بریکنگ نیوز: اس بار موسم سرما کی چھٹیاں ہونگی یا نہیں ؟؟؟ اشارہ دے دیا گیا لاہور(ویب ڈیسک)کرونا وبا نے ملک میں لوگوں کی صحت پر اثر انداز ہونے کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیمی معاملات کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔کئی ماہ لاک ڈائوں کے بعد اب بتریج تعلیمی اداروں کو کھولا گیا ہے۔لاک ڈائون کی وجہ سےبچوں کا بہت تعلیمی نقصان ہوا ہے جسے اب کووراپ کرنے کی کوشش جاری ہے اسے سلسلے میں صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس کاکہناہے کہ کورونا کے باعث پہلے ہی بچوں کا بہت تعلیمی نقصان ہوچکا ہے، سموگ اور موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہونی چاہئیں، تعلیمی نقصان پورا

کرنے کیلئے انصاف اکیڈمی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔قائد اکیڈمی ترقی وتعلیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اکیڈمیز کلچر کے خاتمے کیلئے انصاف اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ انصاف اکیڈمیز کے قیام سے بچے گھر بیٹھے لیکچرز اور ٹیسٹ دے سکیں گے۔والدین پر فیسوں کا دبا ئو بھی کم کرنے کیلئے تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ سرکاری سکولوں کےاساتذہ کی اکیڈمیز میں پڑھانے پر پابندی بارے بھی غور کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سموگ اور موسم سرما کی چھٹیاں بالکل نہیں ہونی چاہئیں کیونکہ پہلے ہی کرونا وبا کے باعث لاک ڈائون لگنے کی وجہ سے بہت نقصان ہو چکے ہیں ۔ تاہم فیصلہ صورتحال کو دیکھ کریں گے۔ اس وقتملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 904 ہوگئی۔ صوبائی وزیر تعلیم کا ہنا تھا کہ ہم کرونا وبا کے پھیلائو پر قابو پانے کی بھر پور کوشش کر رہیں ۔صوبائی وزیر نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اپوزیشن اپنی کرپشن اور چوری چھپانے کیلئے اکھٹی ہوئی ہے، صرف چور ڈاکو ہی احتجاج اور جلسوں کی بات کر رہے ہیں، پہلے انہوں نے ملک کو لوٹا اور اب یہ ملک بچانے کی بات کر رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort