بریکنگ نیوز: کورونا بپھر گیا۔۔! وزیراعلیٰ سمیت 2 سینیٹرز وینٹی لیٹر پر منتقل، طبیعت انتہائی ناساز، دعاؤں کی اپیل کردی گئی

بریکنگ نیوز: کورونا بپھر گیا۔۔! وزیراعلیٰ سمیت 2 سینیٹرز وینٹی لیٹر پر منتقل، طبیعت انتہائی ناساز، دعاؤں کی اپیل کردی گئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) کرونا وائرس نے ایک بار پھر ملک میں تیزی سے شکار شروع کر دیے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کرونا سے متاثر ہوگئے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دو سینیٹرز کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصدیق کی کہ

اُن کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آیا ہے۔ انہوں نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ انہیں علامات ظاہر ہوئیں یا پھر نہیں ہوئیں تھیں۔ قبل ازیں کرونا سے متاثر ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر جام مدد علی خان اور راشد کو طبیعت ناسازی کے بعد وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا، دونوں کئی روز سے اسپتال میں داخل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی اور سابق رکن صوبائی اسمبلی جام مدد علی کو چند روز قبل کرونا کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ طبیعت ناساز ہونے کے بعد اہل خانہ نے انہیں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کروایا جہاں سانس لینے میں دقت کی وجہ سے ڈاکٹر نے انہیں آج وینٹی لیٹر پر منتقل کیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے 30 ہزار 22 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 531 کی رپورٹ پازیٹیو آئی۔ پاکستان میں اس وقت کرونا کے کُل مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 848 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 516 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort