بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کورونا کاشکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق،ترجمان

نے تصدیق کی ہے کہ اداکار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہےc۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اداکارنے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔cواضح رہے کہ کورونا کی تیسری لہر بھارت میں بھی تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک کئی اداکار اس

کا شکار ہو چکے ہیں۔ دو روز قبل بالی وڈ اداکار کارتک آریان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.