چکری کے چودھری کی سیاست کے میدان میں دھواں دار انٹری ایسی خبر آ گئی جس سے سیاسی ماحول گرم ہو گیا

چکری کے چودھری کی سیاست کے میدان میں دھواں دار انٹری ایسی خبر آ گئی جس سے سیاسی ماحول گرم ہو گیا

سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما چوہدری نثار علی خان کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے، اور ذرائع پنجاب

اسمبلی نے بتایا ہے کہ چوہدری نثار پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اسمبلی رکنیت کاحلف اٹھائیں گے۔ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق چوہدری نثار علی خان راولپنڈی سے آزاد حیثیت سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے، اور انہوں نے تاحال اسمبلی رکنیت کاحلف نہیں اٹھایا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.