حکومت کا نیا حکم ۔۔ امتحانات کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف کرادی۔۔آج کی بڑی خبر

حکومت کا نیا حکم ۔۔ امتحانات کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف کرادی۔۔آج کی بڑی خبر

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ این سی او سی نے پیشہ وارانہ امتحانات لینے کیلئے اجازت دیدی ہے تاہم امتحانات کی اجازت لینے کیلئے وزارت تعلیم سے رجوع کیا جائے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہاکہ امتحانی مراکز، طلبا

کی تعداد اور ایس او پی کی تفصیل دی جائے اورتمام انتظامات تسلی بخش ہونے پر امتحانات کی اجازت دی جائے گی حکومت کا نیا حکم ۔۔ امتحانات کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.