بریکنگ نیوز!! نواز شریف کی وطن واپسی۔۔پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز!! نواز شریف کی وطن واپسی۔۔پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر آ گئی

وفاقی حکومت مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرانے کے لئے متحرک ہوگئی۔ معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ کا قانون ہے سزا یافتہ شخص کو وزٹ ویزہ نہیں دیا جا سکتا ہم نے برٹش حکام کو مطلع کر دیا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق

معاون خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ برطانیہ کو بتایا ہے کہ نواز شریف وہاں کوئی علاج نہیں کروا رہے ،ہماری اطلاعات کے مطابق نواز شریف نے وہاں ایک ٹیکا بھی نہیں لگوایا، برطانوی حکام سے کہا ہے معاملہ خود دیکھ کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں ۔شہزا د اکبر کا کہنا تھا کہبرطانیہ نے ہمیں نواز شریف کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا ہے ،برطانوی حکومت

نواز شریف کو ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ڈی پورٹ کرسکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے برطانوی حکام سے کہا ہے کہ پہلے دیکھیں آپ کا قانون نواز شریف کو وزٹ پر قیام کی اجازت دیتا ہے یا نہیںحوالگی کی درخواست طویل عمل ہے اسے بعد میں دیکھیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.