ذرا تجربہ کرکے دیکھتا ہوں ہسپتال مالک نے پانچ منٹ کےلئے آئی سی یو کی آکسیجن بند کردی کتنےمریضوں کی جانیں چلی گئیں، خوفناک واقعے نے کہرام مچا دیا

ذرا تجربہ کرکے دیکھتا ہوں ہسپتال مالک نے پانچ منٹ کےلئے آئی سی یو کی آکسیجن بند کردی کتنےمریضوں کی جانیں چلی گئیں، خوفناک واقعے نے کہرام مچا دیا بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے نواحی شہر آگرہ میں ایک ہسپتال مالک نے تجربے کےطور پر پانچ منٹ کےلئے بجلی کی فراہمی بند کردی جس کے نتیجے می

درجنوں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں اوران کی حالت شدید خراب ہو گئی اور یہ بھی پتہ لگایا جارہا ہےکہ اس واقعے میں کتنی جانیں چلی گئیں۔ اس واقعے پر ہسپتال مالک کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں نجی اسپتال کے مالک کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہےکہ اس نے اپنے اسپتال میں 5 منٹ کے لیے آکسیجن بند کر کے ایک تجربہ کیا تھا جس کا مقصد یہ تھا کہ معلوم کیا جا سکےکہ کس مریض کو کتنی آکسیجن درکار ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.