انتہائی پریشان کن خبر ایمزون سروس شروع ہونے سے پہلے ہی پی ٹی آئی حکومت نے لوگوں کے پیروں تلےسے زمین کھینچ لی

انتہائی پریشان کن خبر ایمزون سروس شروع ہونے سے پہلے ہی پی ٹی آئی حکومت نے لوگوں کے پیروں تلےسے زمین کھینچ لی پاکستان میں ایمزون سروس کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی حکومت نے ای کامرس کی صنعت کو سیلز ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایمزون نے اب سے کچھ عرصہ قبل پاکستان کو اپنے نیٹ ورک کا حصہ بنانے کا اعلان کیا تھا تاہم تاحال اس کی جزیات طے ہونا باقی ہیں جبکہ حکومت کو بھی اس حوالے

سے قانون سازی کرنا ہے تاہم تحریک انصاف حکومت نے پہلے ہی سے ای کامرس سروس کو سیلز نیٹ میں شامل کرلیا ہے جسکے نتیجے میں اس صنعت میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سے قانون سازی کرنا ہے تاہم تحریک انصاف حکومت نے پہلے ہی سے ای کامرس سروس کو سیلز نیٹ میں شامل کرلیا ہے جسکے نتیجے میں اس صنعت میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.