بے روزگارنوجوان اپنی سی وی تیارکرلیں۔۔۔نوکریاں ہی نوکریاں۔۔خوشخبری سنادی گئی

بے روزگارنوجوان اپنی سی وی تیارکرلیں۔۔۔نوکریاں ہی نوکریاں۔۔خوشخبری سنادی گئی وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کردی، نوکریوں ک

خواہشمندافراد اب21جون تک ان آسامیوں کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں،تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی 1143 آسامیوں کی مدت میں ایکہفتے کی توسیع کردی ہے، گریڈ1سے15تک کی آسامیوں کی

آخریتاریخ 14جون ہے، نوکریوں کے خواہشمندافراد اب 21جون تک ان آسامیوںکے لیے اپلائی کرسکتے ہیں،تاریخ میں توسیع کی وجہ ایف آئی اے پورٹل پردرخواست جمع کرنے کا غیر معمولی لوڈ ہے،تمام درخواست گزاروں سے تحریری امتحان لیا جائے گا اور کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ہی بعدازاں انٹرویو کیلئے بلوایا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.