ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی

ؒلاہور (ویب نیوز)اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔ لاہور (ویب نیوز)تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم

گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ لاہور (ویب نیوز) تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور

گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب : نارووال10،لاہور (ویب نیوز) اسلام آباد (زیرو پوائنٹ 04، سیدپور 01)، خیبر پختونخوا: لوئر دیر 06، مالم جبہ 04، ڈی آئی خان، سیدو شریف 01، گلگت بلتستان: بابوسر02 اورکشمیر: راوالاکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی

گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی47، دادو 45،جیکب آباد،لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، روہڑی ، تربت ، بھکر، بنوں اور ڈی آئی خان میں 43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.