تیاری کر لیں نیا وزیراعظم آنے والا ہے عمران خان کی جگہ بدلنے والی ہے۔ حیران کن خبر

تیاری کر لیں نیا وزیراعظم آنے والا ہے عمران خان کی جگہ بدلنے والی ہے۔ حیران کن خبر

تیاری کر لیں نیا وزیراعظم آنے والا ہے عمران خان کی جگہ بدلنے والی ہے۔ حیران کن خبر, اسلام آباد ویب ڈیسک کے مطابق اکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے گزشتہ اجلاس میں استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا اختلاف سامنے آنے کے بعد اب اس اختلاف میں شدت آتی جا رہی ہے اور مریم نواز نے معنی خیز انداز

میں ایسا ٹوئٹ کر دیا ہے جس سے پی ڈی ایم کی صفوں میں قائم اتحاد سبو تاژ ہوتا نظر آرہا ہے ۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسلام آباد ویب ڈیسک کے مطابق مریم نواز نے کہا ہے کہ کل کا دن کہیں سے بھی برا نہیں تھا ،جب آپ کو معلوم ہو کیا ہو رہا ہے اور کیوں ہو رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سچی بات یہ ہے کہ اب سلیکٹڈ

کو فکر مند ہونا چاہیے کیونکہ سلیکٹڈ کی طاقت کم ہو رہی ہے اور اسلام آباد ویب ڈیسک کے مطابق اس کا متبادل تیار کیا جا رہا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *